جامعہ احیاء العلوم بلامبٹ

جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ

علم، عمل اور اصلاح کا مرکز

"جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے۔”

حوالہ: صحیح البخاری، حدیث نمبر 71؛ صحیح مسلم، حدیث نمبر 1037

فتاویٰ احیاء العلوم زیر نگرانی دار الافتاء احیاء العلوم بلامبٹ

پچھلے تین سالوں کا تمام سوالات کا مجموعہ تیار کیا گیا ہے۔

احیاء العلوم بلامبٹ للبنات

ہر سال طالبات کیلئے شعبہ تخصص ،درس نظامی،تجوید میں داخلہ لیتے ہیں ۔

نئےطالب علم کا داخلہ

داخلے بند ہے

اعزازاورکامیابیاں

تعارف

فرقہ واریت سے پاک، دین کی حقیقی تعلیمات کا فروغ

1980ء سے قائم اس جامعہ نے علوم اسلامیہ کے میدان میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، جس میں ہزاروں طلباء اور طالبات کو ناظرہ، تجوید، درسِ نظامی سے لے کر شعبہ تخصص تک معیاری دینی تعلیم فراہم کی گئی ہے۔

جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ دیر پائین اپنے زیر تعلیم طلباء اور عوام الناس میں اسلام کی حقیقی تعلیمات کو عام کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی اصلاح اور تعمیر میں ایک موثر کردار ادا کر رہا ہے۔

professor-1.png
+ 25

علماء کرام

student.png
900

طلباء

جامعہ

اپنے مستقبل کے لیے ہماری جامعہ کے تمام شعبہ جات کا جائزہ لیں

شعبہ تخصص فی الفقہ الاسلامی والافتاء

اس شعبے میں سینکڑوں طلباء تجوید کے ساتھ قرآن مجید حفظ کر رہے ہیں اور اپنی زندگیوں کو بدل رہے ہیں۔

شعبہ درس نظامی درجہ اولیٰ سے عالمیہ

اس شعبہ میں سیکڑوں طلباء تجوید کے ساتھ قرآن مجید حفظ کر رہے ہیں اور اپنی زندگیوں کو سنوار رہے ہیں۔

شعبہ حفظ القرآن والتجوید

تخصص فی الفقہ الاسلامی کورس کا دورانیہ ایک سال ہے۔اس شعبہ کا نگران استاد محترم مفتی عبدالودود صاحب ہے۔

شعبہ دار الافتاء

ہمارے دار الافتاء کی تازہ ترین تحقیق

موجودہ دور میں فتویٰ کی معنویت اور افادیت اور اس کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے ۔ گلوبلائزیشن کے اس دور میں تجارت ، ملازمت اور صنعت و حرفت اور ایجادات کی نئی نئی شکلوں نے جنم لیا ہے ۔ اس طرح مسائل کے حل میں اسلام کا جومنھج تحقیق ہے اس کو سامنے رکھتے ہوئےمسائل حل کئے جاتے ہیں۔

تحقیق

فتاویٰ احیاء العلوم از دار الافتاء

جامعہ کے مفتیان کرام و شیوخ عظام قرآن وسنت کی روشنی میں علاقے کے عوام وخواص کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات کو حل کرکےجوابات تقریر وتحریر کے ذریعے دیتے ہیں ۔پچھلے تین سالوں کا تمام سوالات کا مجموعہ تیار کیا گیا ہے

search.png
140 +

مقالہ جات

quote.png
2000 +

تمام سوالات

شعبہ خواتین

جامعہ احیاء العلوم للبنات

اس شعبہ میں خواتین اسلامی کو قرآن وسنت کی تعلیم کے ساتھ ساتھ صرف ونحو اور دوسرے فنون سکھلائے جاتےہیں۔ جامعہ میں رہائشی طالبات کیلئے ایک باپردہ اور منظم نظام موجود ہیں۔ہر سال طالبات کیلئے شعبہ تخصص ،درس نظامی،تجوید میں داخلہ لیتے ہیں ۔جبکہ مقامی طالبات کیلئے بھی یہ

شعبہ تخصص فی الفقہ الاسلامی والافتاء

2020 سے آغاز

شعبہ درس نظامی

شعبہ حفظ القرآن والتجوید

1980 سے آغاز

مفید روابط ہمارے شعبوں کا جائزہ لینے کے لئے

شارٹ کورسز

جامعہ میں تمام مختصر کورسز کا تفصیل

دورہ تفسیرالقرآن - 45 دن

دراسات دینیہ - 2 سال

عربی اور انگریزی زبان کورس

کمپیوٹر کورس

کنوکیشن

ختم بخاری برائے فارغ التحصیل طلبہ